Ad

حکومت پنجاب کا احسن اقدام بجلی کا میٹر لگوانے کے لیےآنلائن اپلائی کریں

 

    


 

حکومت پنجاب کا احسن اقدام

میٹر لگوانے کے لیےآنلائن اپلائی کریں ،واپڈا کا نمائندہ فائل آپ کے گھر پر لے کر آنے کا پابند ہو گا۔

کسی قسم کی رشوت نہیں ہو گئی ٹریکنگ آئی ڈی سے آپ اپنا ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں۔

30 دن کے اندر میٹر لگانے کا پابند ہوگا۔۔۔   واپڈا




Post a Comment

0 Comments