نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے کون کون سی امراض کے علاج کا حصول ممکن کیا گیا ہے امراض قلب، ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاں جن میں ہسپتال داخلہ ضروری ہو،حادثاتی چوٹیں،اعصابی نظام،گردوں کی بیماری کا علاج و پیوندکاری، سرطان کے امراض، دائمی بیماریاں جیسے کالا یرقان، تھیلیسیمیا،حمل وزچگی اور دیگر امراض کے علاج کا حصول ممکن ہے۔
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے کون کون سی امراض کے علاج کا حصول ممکن کیا گیا ہے
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے
— Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) December 30, 2021
امراض قلب، ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاں جن میں ہسپتال داخلہ ضروری ہو،حادثاتی چوٹیں،اعصابی نظام،گردوں کی بیماری کا علاج و پیوندکاری، سرطان کے امراض، دائمی بیماریاں جیسے کالا یرقان، تھیلیسیمیا،حمل وزچگی اور دیگر امراض کے علاج کا حصول ممکن ہے۔ pic.twitter.com/BRgG5jQg8d
0 Comments