Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا امتحانات کب ہونگے۔

    

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے

امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس 

سال

امتحانات 2021 اپ ڈیٹ الرٹ

 👈👈 پنجاب بورڈز کمیٹی آف چئیرمین نے 17 مئی کی شام کو ہونے والی اہم میٹنگ میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحان کا شیڈول بنا لیا ہے۔ کمیٹی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دہم کے امتحانات 17 جون 2021 جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات 2 جولائئ 2021 سے شروع ہوں گے۔ اسی طرح نہم کے امتحانات بڑی عید کے بعد 27 جولائی 2021 سے جبکہ انٹر پارٹ ون کے 11 اگست 2021 سے لیے جائیں گے۔ اس حوالے سے سیکرٹری پی-بی-سی-سی جناب اویس سلیم ہمایوں کا کہنا ہے کہ کسی کلاس کو بھی بغیر امتحانات کے پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ طلبہ شیڈول کے مطابق تیاری کریں اور امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھائیں۔

    


    


Post a Comment

0 Comments