Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

پنجاب پولیس کا تحریری امتحان کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا۔اب ٹیسٹ عید کے بعد ہو گا۔

 

    

کورونا کی وجہ سے ہر محکمہ متاثر

کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے پنجاب پولیس کے سیکنڈ فیز کی بھرتی کا شیڈول تبدیل کیاگیا ہے۔

پنجاب کے 19 اضلاع میں سے 5500 کانسٹینلز کی بھرتی جاری کی تھی۔

پنجاب پولیس میں کانسٹینلز کی بھرتیاں تاخیر کا شکار

فزیکل امتحان پاس کرنیوالے امیدوروں کا امتحان جون میں لیا جائے گا

تحریری امتحان اب عید کے بعد جون میں  ہو گا۔

شیڈول کے تبدیل کے بارے میں ساری معلومات تمام اضلاع کے ڈی پی او  کو دے دی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ددیکھے۔

    

 

 


Post a Comment

0 Comments