Ad

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آسان موبائل اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا

 

    


گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آسان موبائل اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا جس کے لیے کوئی بھی پاکستانی انٹرنیٹ کے بغیر کسی سادہ یا اسمارٹ موبائل فون سے صرف *2262# ڈائل کرکے 13برانچ لیس بینکنگ سروس پرووائیڈرز میں سے کسی کے ساتھ اکاؤنٹ کھول سکے گا۔

 

آسان موبائل اکاؤنٹ قومی مالی شمولیت حکمت عملی کے ہدف کے حصول کیلیےاسٹیٹ بینک کا اقدام ہے جو پی ٹی اے، نادرا، برانچ لیس بینکنگ پرووائیڈرز ،  سیلولر موبائل آپریٹرز اور دیگر کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے دیکھیے پریس :https://www.sbp.org.pk/press/2021/Pr-13-Dec-2021-U.pdf

 


Post a Comment

0 Comments