Ad

Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15

 

    

پنجاب کے 11 اضلاع (لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب  بہاولپور، گجرانوالہ اور رحیم یار خان) میں 15 ستمبر تک لاک ڈاؤن نافذ

ان 11 اضلاع میں ان ڈور ڈائننگ بند رہے گی، نوٹیفیکیشن

آوٹ ڈور ڈائننگ کورونا ایس او پیز کے ساتھ رات 10 بجے تک ہوگی، نوٹیفیکیشن

ان ڈور فنگشنز بند ہونگے، نوٹیفیکیشن

آوٹ ڈور فنگشنز ایس او پیز کے ساتھ 300 افراد تک کی اجازت ہوگی، نوٹیفیکیشن

پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد تک سواروں کے ساتھ چلے گی، نوٹیفیکیشن

تمام واٹر سپورٹس اور سوئنگ پولز بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

پبلک پارکس ایس او پیز کے ساتھ کھول سکتے، نوٹیفیکیشن

جم خانہ جات میں ویکسینیٹڈ لوگوں کو آنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفیکیشن

 

 

Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15
Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15

Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15
Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15
    
    

 
Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15
Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15
    


Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15
Lockdown in 11 Districts of Punjab till September 15
    


Post a Comment

0 Comments