Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

Chief Minister Usman Buzdar inaugurated and laid the foundation stone of 9 projects worth Rs 2.87 million

    

 

 زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار و

وکی سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان آمد: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 2 ارب 87 کروڑ 74 لاکھ روپے کے 9 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

نے ڈی جی خان کے لئے 24 کروڑ37 لاکھ روپے کے پراجیکٹس کا افتتاح کیاوزیر اعلی عثمان بزدار 
سٹی پارک میں سنتھیٹک ٹرف ہاکی گراؤنڈ، لاگت: 13 کروڑ 38 لاکھ روپے
 سٹی پارک اور جناح فیملی پارک کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح، لاگت: 4 کروڑ 77 لاکھ روپے
 ڈیرہ غازی خان میں بارڈر ملٹری پولیس سرائے کی تعمیر نو کا منصوبہ، لاگت: ڈیڑھ کروڑ روپے
 آفیسر کلب کی ضروری سہولتوں کی فراہمی کا منصوبہ، لاگت: 4 کروڑ 72 لاکھ روپے

نے ڈیرہ غازی خان کے لئے 2 ارب 66 کروڑ کے 5 میگا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھاوزیر اعلی عثمان بزدار  
 ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں مدراینڈ چائلڈ بلاک، لاگت: 2 ارب روپے
ڈیرہ غازی خان ڈویژن کیلئے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے تحت فلٹریشن پلانٹس کے قیام کا منصوبہ، لاگت: 29 کروڑ روپے
ڈیرہ غازی خان شہر میں وقار کنٹین تا گدائی چوک دورویہ سڑک کی تعمیر کا منصوبہ، لاگت: 26 کروڑ روپے
تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر پناہ گاہوں کے قیام کا فیز ون، لاگت: 9 کروڑ 35 لاکھ روپے

نے ڈیرہ غازی خان کی اے ڈی پی وال کا بھی معائنہ کیاوزیراعلیٰ عثمان بزدار 

 

Post a Comment

0 Comments