Latest Post

12/recent/ticker-posts

Ad

پاکستان کے لیے خوشخبری کویت نے پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا

 

    

پاکستان کے لیے خوشخبری کویت نے پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا-

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ہے، کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجراء شروع کردیا ہے یہ پاکستانی عوام کے لیے وہ خوشی کی بات ہے ۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ‏بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا، مہنگائی میں اضافہ تو ہوا ہے لیکن قوت خرید میں اضافہ بھی اسی شرح سے ہو رہا ہے، امید ہے اگلے دو سال میں عمران خان کی قیادت میں ملک منزل کے قریب ہوگا۔


پاکستان کے لیے خوشخبری کویت نے پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا
پاکستان کے لیے خوشخبری کویت نے پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا
    



Post a Comment

0 Comments