Latest Post

9/recent/ticker-posts

Ad

کررونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد سمیت ملک کے بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کر دیا گیا :

 

    

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود تعلیمی کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق اہم پریس 

کانفرنس کر رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےشفقت محمود کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے

 لاہور ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، گجرات ، ملتان ، فیصل آباد ، سیالکوٹ ، سرگودہ ، شیخوپورہ


    



Post a Comment

0 Comments